اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہداء کو خراج عقیدت - ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پلوامہ میں شہید ہوئے فوجیوں کو یوتھ کانگریس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہدا کو خراج عقیدت
پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہدا کو خراج عقیدت

By

Published : Feb 15, 2021, 7:21 AM IST

یوتھ کانگریس کی جانب سے اس سلسلے میں ایک کینڈل مارچ بھی نکالا گیا۔

پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہدا کو خراج عقیدت

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو برس قبل 14 فروری 2019 کو سی آر پی ایف کے جوانوں پر عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا تھا۔

پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہدا کو خراج عقیدت

اس میں چالیس سے زیادہ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہدا کو خراج عقیدت

آج ان کی دوسری برسی کے موقع پر مدھیہ پردیش کے اندور میں یوتھ کانگریس نے کینڈل مارچ نکالا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

یوتھ کانگریس کے صدر رمیز خان نے کہا کہ آج کا دن کالے دن کے طور پر منایا جا رہا ہے کیونکہ آج ہی کے دن اس دیش نے فوجیوں کو کھویا تھا۔

مزید پڑھیں:پلوامہ حملے کے دو سال مکمل

اس وقت مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ ہم عسکریت پسندوں نہیں چھوڑیں گے، ایک جوان کے بدلے دس جوانوں کے سر لے کر آئیں گے مگر آج بھی فوجیوں کے اہل خانہ انصاف کا انتظار کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد جو بھی اس بزدلانہ حملے کی سازش میں شامل تھا۔ ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details