اردو

urdu

ETV Bharat / state

مٹی نکالنے کے دوران حادثہ، پانچ مزدوروں کی موت - ریاست مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڈوانی کے انجڑ تھانہ علاقہ کی نرمدا ندی کے کنارے چھوٹا بڑدا میں آج دوپہر ریت نکالنے کی کوشش کررہے پانچ مزدوروں کی موت ہوگئی۔

مٹی کا ٹیلہ بیٹھ جانے سے پانچ مزدوروں کی موت

By

Published : Jun 22, 2019, 7:15 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 7:21 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈی آر تینی وار نے بتایا کہ نرمدا ندی کے نزدیک مٹی کے ٹیلہ کے اندر ریت نکالنے گھسے پانچ مزدوروں کی اچانک ٹیلہ بیٹھ جانے سے موت ہوگئی۔ وہ مٹی کی پرت کے اندر سے ریت نکال کر ٹرالی میں بھر رہے تھے۔

وہاں موجود دیگر مزدور اور ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہوگئے۔ پولیس نے اس معاملے میں کاروائی شروع کردی ہے۔

Last Updated : Jun 22, 2019, 7:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details