اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: 5 مئی سے ویکسین لگایا جائے گا - Chief minister Sheo raj singh chuhaan

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 18 سال سے لے کر 40 سال کی عمر تک کے لوگوں کو ویکسینیشن پروگرام 5 مئی سے شروع کیا جائے گا۔

mp_bpl_102_mp_vaccination_7204795
5 مئی سے ویکسین لگایا جائے گا: وزیراعلی

By

Published : May 4, 2021, 7:52 AM IST

مدھیہ پردیش میں 18 سال سے لے کر 40 سال کی عمر تک کے لوگوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام 5 مئی سے شروع کیا جائے گا۔

5 مئی سے ویکسین لگایا جائے گا: وزیراعلی

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 45سال کے اوپر کے لوگوں کا ویکسینیشن لگاتار جاری ہے اور یہ ویکسینیشن چلتا رہے گا۔ 18 سال سے 44 سال والوں کو لگنے والا ویکسین ایک مئی سے ویکسینیشن پر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہم یہ ویکسینکشن 5 مئی سے شروع کریں گے۔

اس کام کے تاخیر ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیں شروع کرنے کے لئے پانچ کروڑ ویکسین کی ضرورت ہے جس کے لئے دو کمپنیوں آرڈر دیا گیا ہے۔ جس طرح سے ہمیں ویکسین ملے گی، لوگوں کو ویکسینیشن لگانے کا کام چلتا رہے گا۔

انہوں نے کہا صحافیوں کو ضلعوں کے حساب سے ویکسینیشن لگایا جائے گا۔ یہ ویکسینیشن سب کے لئے مفت ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details