اردو

urdu

ETV Bharat / state

Promotion of Urdu Language: اردو زبان کی فروغ کے لیے اردو ہفتہ پروگرام منعقد

اردو زبان کی فروغ اور بقا کے لیے گزشتہ روز اندور میں واقع صوفہ اسکول میں اردو ہفتہ پروگرام Urdu hafta Program at Sofa School, Indore کا انعقاد کیا گیا۔

اردو زبان کی فروغ کے لیے اردو ہفتہ منعقد
اردو زبان کی فروغ کے لیے اردو ہفتہ منعقد

By

Published : Jan 6, 2022, 5:07 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع صوفہ اسکول میں اردو زبان کی فروغ اور بقا Promotion of Urdu language کے لیے گزشتہ روز اردو ہفتہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء اور طالبات نے بڑے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔

اردو ہفتہ پروگرام کے تعلق سے صوفہ اسکول کے ڈائریکٹر غفور خان میو کا کہنا تھا کہ ہم نے مادری زبان کی فروغ کے لئے اردو ہفتے کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ویڈیو

وہیں اسکول کی وائس پرنسپل تسنین مصطفی مالوی نے بتایا کہ ہم چاہتے کی بچوں کو اردو کی تاریخ معلوم ہو مقابلے کا فیصلہ کرنے آئے مقصود بیگ نے کہا کہ موجودہ دور کے بچے بڑے ذہین ہے اس کے پیچھے ان اساتذہ کی کوشش ہے جو مسلسل بچوں کو تعلیم یافتہ کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسکول بچوں کے لئے درسگاہ ہوتی ہے جہاں وہ اپنے مستقبل کی تیاریاں کرتا ہے اور وہی ان کی زندگی میں کام آتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details