اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجین میں کورونا کے 6 نئے معاملے درج - ضلع اُجین میں کورونا وائرس

ضلع اُجین میں کورونا وائرس سے اب تک 3692 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اجین میں کورونا کے 6 نئے معاملے درج
اجین میں کورونا کے 6 نئے معاملے درج

By

Published : Oct 26, 2020, 2:10 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اُجین میں کورونا وائرس کے 06 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3700 ہوگئی، جن میں سے 3426 مریض علاج کے بعد صحب یاب ہوئے ہیں ۔


چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے گذشتہ رات جاری بلیٹن میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 590 نمونوں کی جانچ میں 06 کورونا پازیٹو معاملے درج کیے گئے ہیں۔ یہ سبھی اجین شہر کے ہیں ۔

ضلع میں اب تک 3692 افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ مرنے والوں کی تعداد 96 ہے اور 170 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details