اردو

urdu

ETV Bharat / state

صحافیوں سے مار پیٹ کے الزام میں دو پولیس اہلکار معطل - سامنے آئے ثبوتوں

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں کرفیو کے دوران ایک صحافی سے مار پیٹ کرنے کے الزام میں آج دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

صحافیوں سے مار پیٹ کے الزام میں دو پولیس اہلکار معطل
صحافیوں سے مار پیٹ کے الزام میں دو پولیس اہلکار معطل

By

Published : Mar 27, 2020, 11:43 PM IST

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایسٹ) راجیش رگھوونشی نے بتایا وجےنگرتھانہ علاقے میں ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بادی النظر میں سامنے آئے ثبوتوں کی بنیاد پر ایک پولیس سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

صحافی کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details