پولیس کے مطابق اسٹیشن روڈ پر بي ٹی آئی اسکول کے نزدیک گزشتہ شام دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر ہو جانے سے زخمی چار افراد کو سرکاری اسپتال لایا گیا۔ جہاں پر ڈاکٹر نے 38 سال کے ہریش شرما اور 17 سال کے ناگیش پال کو مردہ قرار دے دیا ۔
دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے دو کی موت، دو زخمی - نرسنگھ پور میں سڑک حادثے کی خبر
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرسنگھ پور کے گادروارا قصبے کے نزدیک دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم ہو جانے سے دو افراد کی موت ہو گئی، جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں ۔
دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے دو کی موت، دو زخمی
وہیں ونود راجپوت اور پت رام گوڈ زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو علاج کے لئے نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے جا نچ شروع کر دی ہے ۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:22 AM IST