اردو

urdu

ETV Bharat / state

دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت - two kids died

مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع کے سنگھ پور تھانہ علاقے کے بوڑری گاؤں کے پاس ایک کھیت میں بنے کنویں میں گرنے سے دو بچوں کی موت ہوگئی۔

دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت
دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت

By

Published : Jan 14, 2020, 8:46 PM IST



پولیس ذرائع کے مطابق شردھا پٹیل(8)اور راج کمار پٹیل(10) دیگر دو بچوں کے ساتھ کنویں کے پاس کھیل رہے تھے کہ گیند کنویں میں گرگئی۔ جسے نکالنے کی کوشش میں شردھا اور راج کمار کنویں میں گرگئے اور ڈوبنے لگے تو باقی دو بچوں نے شور مچایا۔

گاؤں والے دوڑے اور بچانے کی کوشش کی، پر تب تک دونوں بچوں کی موت ہوگئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details