اردو

urdu

ETV Bharat / state

نرسنگھ پور: زہر کھانے سے دو لڑکیوں کی موت - زہر کھاکر خودکشی

مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں دو لڑکیوں نے گھر میں زہر کھاکر خودکشی کرلی۔

نرسنگھ پور میں زہر کھانے سے دو لڑکیوں کی موت
نرسنگھ پور میں زہر کھانے سے دو لڑکیوں کی موت

By

Published : Jun 30, 2020, 5:31 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گوٹے گاؤں تھانہ علاقے کے سیلاری گاؤں میں آج ببیتا پٹیل نے گھر میں زہر کھالیا۔ ببیتا کو فوری طورپر علاج کےلئے اسپتال لے جایا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔اسی تھانہ علاقے کے بوس وارڈ میں رہنے والی پونا کہار نے زہر کھاکر خودکشی کرلی۔
پولیس نے ان دونوں معاملوں کودرج کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details