اردو

urdu

ETV Bharat / state

تالاب میں نہاتے وقت ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت - تالاب میں نہاتے وقت ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں ایک تالاب میں ڈوبنے سے دو سگی بہنوں کی موت ہوگئی۔

تالاب میں نہاتے وقت ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت
تالاب میں نہاتے وقت ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت

By

Published : Oct 8, 2020, 3:55 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سرسود تھانہ علاقے کے کرماج کلا گاں کے تالاب میں نہاتے وقت دیوی (12) اور رجنی (6) کی گہرے پانی میں چلے جانے سے کل رات موت ہوگئی۔تالاب میں نہاتے وقت چھوٹی بہن رجنی کے پیر پھسلنے کی وجہ سے وہ ڈوبنے لگی جب بڑی بہن دیوی اپنی چھوٹی بہن کو بچانے گئی تو دونوں بچیاں گہرے پانی میں ڈوب گئی۔

پولیس نے بتایا کہ گاؤں والوں کی مدد سے دونوں بچیوں کو تالاب سے باہر نکال کر ضلع اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ اعلان کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details