اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانی میں غرقاب ہونے سے دو بچے ہلاک - شیوپوری خبر

مدھیہ پردیش میں ضلع شيو پوری کے مان پور تھانہ علاقہ کے گورناودا گاؤں میں سڑک کے پانی کی نکاسی کے لئے بنائے گے گڈھے میں ڈوبنے سے چچازاد بھائی بہن کی موت ہو گئی ۔

two children drown in shivpuri madhya pradesh
پانی میں غرقاب ہونے سے دو بچے ہلاک

By

Published : Jan 22, 2020, 3:21 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

پولیس نے کہا کہ ضلع کے گورناودا گاؤں کے رہنے والے امن (6) اور رچنا (5) پیر کی شب سڑک کے پانی کی نکاسی کے لئے بنائے گئے ایک گڈھے میں گر گئے، جس سے دونوں کی موت ہو گئی ۔

دونوں کی لاشیں مقامی افراد نے دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔

اس کے بعد پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع اسپتال بھیجا ۔

اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد گزشتہ شام لاشیں اہل خانہ کو سونپ دی گئی ۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details