اردو

urdu

گانجہ کے ساتھ دو ملزم گرفتار

By

Published : Feb 18, 2020, 11:06 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:05 PM IST

ستنا کے کٹور تھانے کے رجروار گاؤں کے نزدیک پولیس نے دو افراد کو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا

گانجہ کے ساتھ دو ملزم گرفتار
گانجہ کے ساتھ دو ملزم گرفتار

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے کٹور تھانے کے رجروار گاؤں کے نزدیک پولیس نے دو افراد کو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا ، جو گانجہ کی ڈیلیوری دینے کے لئے کسٹمر کا انتظار کررہے تھے۔

پولیس نے سبھی ملزمین پر معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ اس سے قبل اتوار کے روز بھی دو افراد کو گانجہ کے ساتھ پکڑا گیا تھا ۔

گانجہ کے ساتھ دو ملزم گرفتار

وہیں ستنا میں ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں ستنا کے مجھ گاؤں قصبے میں اترپردیش کے باندہ سے بارات لے کر آئی ایک بس کے کلینر کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مجھ گاؤں بارات لے کر آئی بس کے اندر سے کل کلینر موہن ساہو (25) کی لاش برآمد ہوئی۔

موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے لیکن بس کے اندر خون کے دھبے ملے ہیں جس سے اندیشہ ہے کہ مرنے والے نے خون کی الٹیاں کی ہیں۔ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کر کے تفتیش کر رہی ہے

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:05 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details