اندور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے اندور کی رفتار پر تھم سی گئی ہے کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کمی آئی ہے۔
ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال، پیٹرول پمپ پر لگی لمبی قطار جس کی وجہ سے اتوار کی رات میں شہر کے 50 فیصد پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی قلت دیکھنے کو ملی تو وہی ایک دو جگہ کھلے پیٹرول پمپوں پر لمبی قطاروں میں لگا کر لوگ پیٹرول لیتے ہوئے نظر آئے۔
ریاست کی جانب سے ویٹ اور گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹیکس کے خلاف ٹرانسپورٹر ہڑتال کا اثر اب صنعتی شہر اندو اور صوبے کے بڑے شہروں میں دیکھنا شروع ہو گیا ہے۔
پیٹرول پمپ یونین اور ضلع انتظامیہ کے بیچ رائے شماری ہوئی اس کے بعد اندور کلکٹر لوکیشن جاٹوں نے کہا کی ہمارے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا معقول انتظام ہے ۔
جن پیٹرول پمپوں پر پٹرول ڈیزل ختم ہوگیا تھا ہم نے وہاں پر سپاہی شروع کردی ہے دوپہر تک حالات ٹھیک ہوجائیں سوشل میڈیا پر میسج چل رہے ہیں۔
اس کو دھیان سے پڑھیں اس کے بعد ہی آگے فارورڈ کریں اگر کسی طرح کی کوئی افواہ فائی لائی جاتی ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی فی الحال ہم نے اس شہر میں میں دفعہ 144 لگا دی ہے۔