بھنورکوا تھانہ علاقہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کل شام مقامی سمت (12) اپنے تین دوستوں کے ساتھ ریجنل پارک گیا تھا۔
یہاں پول میں نہاتے وقت سمت کی ڈوبنےسے موت ہوگئی۔
بھنورکوا تھانہ علاقہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کل شام مقامی سمت (12) اپنے تین دوستوں کے ساتھ ریجنل پارک گیا تھا۔
یہاں پول میں نہاتے وقت سمت کی ڈوبنےسے موت ہوگئی۔
واٹر پارک میں اس حادثے کے بعد شہر کے لوگوں میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔ مقامی افراد اپنے بچوں واٹر پارک میں لے جانے سے ڈرنے لگے ہیں۔ کیوں کہ کم سن سمت کی موت نے ان میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔
سمت کی لاش کو دیر رات برآمد کیا گیا ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔