اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹیکسی مالک دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار - مدھیہ پردیش کے شہڈول

ٹیکسی کو ایمبولینس بنا کر مریضوں کے اہل خانہ سے دھوکہ دہی کرنے والے ٹیکسی مالک بوبی لمبا اور ڈرائیور وشوناتھ کشواہا کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ٹیکسی مالک دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار
ٹیکسی مالک دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار

By

Published : May 11, 2021, 1:21 PM IST

شہڈول:مدھیہ پردیش کے شہڈول میڈیکل کالج کے نزدیک ٹیکسی کو ایمبولینس بنا کر مریضوں کے اہل خانہ سے دھوکہ دہی کرنے پر ضلع کی سوہاگ پور پولیس نے ٹیکسی مالک بوبی لمبا اور ڈرائیور وشوناتھ کشواہا کو گرفتارکر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیکسی کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی اجازت بھی حکومت سے نہیں لی گئی تھی، مقامی لوگوں کی شکایت پر سوہاگ پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابی کو فوجداری معاملے میں گرفتار کرلیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details