اردو

urdu

ETV Bharat / state

Taiba Dawa College in Indore اندور میں طیبہ دعوی کالج میں ہفتہ وار ٹیلنٹ شیعہ تقریب کا اختتام - ہفتہ وار ٹیلنٹ شیعہ تقریب کا اختتام

صنعتی شہراندورمیں اندور میں طیبہ دعوی کالج میں ہفتہ وار ٹیلنٹ شیعہ پروگرام کا اختتام ہوا۔اس موقع پر پانچ زبانوں میں 100 مقابلوں کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔Taiba Dawa College in Indore

دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے 52 ضرورت مند خواتین کے درمیان مفت سلائی مشین تقسیم
دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے 52 ضرورت مند خواتین کے درمیان مفت سلائی مشین تقسیم

By

Published : Feb 6, 2023, 7:22 PM IST

اندور میں طیبہ دعوی کالج میں ہفتہ وار ٹیلنٹ شیعہ تقریب کا اختتام

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کے اندور کو تعلیم کا مرکز بھی کہا جاتا ہے۔یہ واحد ایسا شہر ہے جہاں آئی آئی ایم اور آئی آئی ٹی جیسے نامور ادارے موجود ہیں وہی درجن بھر ایسی یونیورسٹی ہیں جو عصری تعلیم کے میدان میں سرگرم ہیں۔

اتنے بڑے شہر ہونے کے باوجود بھی ایک دو ادارے ایسے ہیں جو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہیں دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں ان ہی میں ایک ادارہ ہے طیبہ دعوی کالج ہے جہاں گزشتہ کئی برسوں سے دینی اور دنیاوی تعلیم فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

صنعتی شہراندورمیں اندور میں طیبہ دعوی کالج میں ہفتہ وار ٹیلنٹ شیعہ پروگرام کا اختتام ہوا۔اس موقع پر پانچ زبانوں میں 100 مقابلوں کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔

کالج میں 5 زبانوں میں ٹیلنٹ شیعہ عنوان سے ہفتہ وار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سو مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ مقابلوں میں طلباء نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔ ہفتے بھر تک چلی تقریب میں شہر کی معزز شخصیات بھی شریک ہوئیں اور کامیاب طلباء کو اعزاز سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں:Award Distribution Ceremony اندور میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو سلطان اعزاز سے نوازا گیا

اس پروگرام میں شرکت کرنے والے مہمانان نے موجودہ دور میں تعلیم کی اہمیت پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے نئی نسل پر دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details