آئندہ ماہ 21 ستمبر 2020 تک عدالت کا جواب دینے کو کہا گیا ہے۔
پروٹیم اسپیکر رامیشور شرمانے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کا استعفیٰ اس وقت کے اسپیکر این پی پرجاپتی نے قبول کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں ماہرین سے تبادلہ خیال جا رہا ہے اس کے بعد عدالت عظمیٰ کو جواب دیا جائے گا۔
مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر کو سپریم کورٹ کا نوٹس کانگریس پارٹی کے باغی رہنما بی جے پی شامل ہوئے اور اس کے بعد نئی حکومت میں انہیں کابینہ میں بھی شامل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے:گورنر عزیز قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکی
اس کے بعد سُپریم کورٹ میں کانگریس پارٹی نے اس سلسلے میں عرضی داخل کی تھی، جس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے آج نوٹس جاری کیا ہے۔