اردو

urdu

ETV Bharat / state

طالبہ نے پھندا لگا کر خودکشی کی - suicide at guwaliar

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے ہزیرا تھانہ علاقے میں ایک طالبہ نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

طالبہ نے پھندا لگا کر خودکشی کی
طالبہ نے پھندا لگا کر خودکشی کی

By

Published : Jan 14, 2020, 7:42 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق انجینئرنگ کی طالبہ جیوتی آریہ کل رات اپنے خاندان کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں سونے چلی گئی تھی۔

آج صبح جب اس کے گھروالوں کو جیوتی بستر پر نہیں ملی تو وہ اسے دیکھنے دوسرے کمرے میں گئے۔ تو اہل خانہ کو اس کمرے میں جیوتی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی۔ گھروالوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ جائےوقوع پر پہنچی پولیس نے طالبہ کی لاش کو قبضے میں لے کر معاملے کی جانچ شروع کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details