دیواس:مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس کے ہٹ پیپلیہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں درگا پورہ میں ایک شخص کی موت کے بعد اس کا آخری سفر بھی جدوجہد اور چیلنجز سے بھرا ہوا ہے۔ متوفی کے لواحقین اور گاؤں کے لوگ بہتے ہوئے نالے کو عبور کرنے کے بعد شمشان گھاٹ پہنچے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ Struggle For Last Journey in Dewas
وائرل ویڈیو دیواس ضلع کے ہٹ پیپلیہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں درگا پورہ کا بتایا جا رہا ہے، ہفتے کے روز دوپہر میں 75 سالہ مانگی لال کماوت کی لاش کو شمشان گھاٹ کے درمیان ایک نالہ ہے، اچانک بارش سے اس نالے میں تیزی آگئی، اس نالے کو عبور کرنے کے لیے متوفی کے رشتہ دار اور گاؤں والوں کو جان جوکھم میں ڈالنا پڑی، جس کے بعد وہ شمشان گھاٹ پہنچے، یہ نالہ درگا پورہ امرپورہ کے درمیان بہتا ہے۔ dead body carried by crossing Overflowing Drain