مدھیہ پردیش کے تاریکی شہر اجین میں واقع سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گزشتہ 35 برسوں سے سماج میں غریب لوگوں کے لئے کام کرنے والے سماجی کارکنان اور تعلیمی میدان میں نمایاں کارنامہ انجام دینے والے طلباء کو اعزاز سے نوازا جاتا رہا ہے۔Sir Syed Ahmed Welfare Society Honored Ceremony Held In Ujjain In Madhya Pradesh
اس بار بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سماجی تنظیم سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے دسویں،بارہویں جماعت میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء اور معاشرے میں بشاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے والوں کو خصوصی اعزاز اور سند نوازا۔