اردو

urdu

ETV Bharat / state

اُجین: سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا - تحریک آزادی

تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے مجاہد آزادی اور معروف انقلابی شاعر شہید اشفاق اللہ خاں کی آج 121 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید پارک میں ان کی تصویر پر گل پوشی کر خراجِ عقیدت پیش کی۔ اس دوران حب الوطنی کے نغمے بھی پیش کئے گئے۔

سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا
سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا

By

Published : Oct 23, 2021, 9:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اُجین میں سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے مجاہد آزادی کے ہیرو شہید اشفاق اللہ خاں کی 121 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اُجین: سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا

تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے مجاہد آزادی اور معروف انقلابی شاعر شہید اشفاق اللہ خاں کی آج 121 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید پارک میں ان کی تصویر پر گل پوشی کر خراجِ عقیدت پیش کی۔ اس دوران حب الوطنی کے نغمے بھی پیش کئے گئے۔

اس دوران اقبال عثمانی نے کہا کہ مجاہد آزادی کے ہیرو اشفاق اللہ خاں کی آج 121 ویں یوم پیدائش کا دن ہے۔ ملک تحریک آزادی کے مجاہد کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: امیت شاہ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کرفیو کے نفاذ کا دفاع کیا

بتا دیں کہ اشفاق اللہ خان کی پیدائش 22 اکتوبر 1919 میں اترپردیش کے شاہ جہاں پور میں ہوئی تھی۔ اشفاق اللہ خان ایک معروف انقلابی شاعر تھے۔ تحریک آزادی کے دوران انگریزوں نے اشفاق اللہ خاں اور ان کے ساتھیوں کو شہید کر دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details