اردو

urdu

ETV Bharat / state

SIMI Workers Arrested: کھنڈوا سے سمی کارکنان گرفتار - Fugitive Simi workers arrested

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا سے سمی کے دو فرار ملزمین کو آج بھوپال پولیس نے گرفتار SIMI Workers Arrested کیا ہے۔

کھنڈوا سے سمی کارکنان گرفتار
کھنڈوا سے سمی کارکنان گرفتار

By

Published : Feb 4, 2022, 10:14 PM IST

بھوپال کے گاندھی نگر تھانہ پولیس نے دو ہزرا چودہ سے فرار سمی کے دو کارکنان کو آج گرفتار SIMI Workers Arrested کیا ہے۔ گرفتار ملزمین رقیب اور ببلوں کی گرفتاری مدھیہ پردیش کے کھنڈوا سے ہوئی ہے۔

اس ضمن میں بھوپال کے اے سی پی سچن اتلکر نے بتایا کہ دوہزار چودہ میں ان دونوں سمی کارکنوں کے ذریعہ جیل میں دھرنا دیا گیا تھا اور بعد میں ان کی ضمانت ہوئی لیکن ضمانت کے بعد دونوں عدالت میں ہونے والی پیشی میں حاضر نہیں ہورہے تھے اور ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کررہے تھے جس کی وجہ سے عدالت نے ان دونوں کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اور اسی کے تحت دونوں کی گرفتاری کی گئی ہے اور عدالت کے حکم پر انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details