مدھیہ پردیش میں دوبارہ حکومت بننے کے بعد آج ریاست کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے مختلف محکموں کی تقسیم کو انجام دیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے تعلقات عامہ،جنرل ایڈمنسٹریشن، نرمدا ویلی ڈیولپمنٹ، ایوی ایشن اور اس طرح کے دیگر محکمے اپنے پاس رکھے ہیں جو کسی دوسرے وزیر کے حوالے نہیں کئے گئے ہیں۔