اردو

urdu

ETV Bharat / state

Raghuveer Charan Death شیوراج سنگھ چوہان کا رگھوویر چرن شرما کی موت پر اظہار تعزیت - رگھویر چرن کی موت

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ودیشا ضلع کے رہنے والے مجاہد آزادی رگھوویر چرن شرما کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ Raghuveer Charan Death

شیوراج سنگھ چوہان نے رگھوویر چرن شرما کی موت پر کیا اظہار تعزیت
شیوراج سنگھ چوہان نے رگھوویر چرن شرما کی موت پر کیا اظہار تعزیت

By

Published : Nov 11, 2022, 11:03 AM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ودیشا ضلع کے رہنے والے مجاہد آزادی رگھوویر چرن شرما کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ شیوراج سنگھ چوہان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ رگھوویر چرن شرما نے تحریک آزادی اور سماجی شعبے میں بیش قیمت خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے ایشور سے پرارتھنا کی ہے کہ وہ آنجہانی کی روح کو سکون دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔ بھوپال اور ودیشا کے دیگر لیڈروں اور کئی سماجی تنظیموں نے بھی رگھوویر چرن شرما کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ Freedom Fighter Raghuveer Charan Passes away

ABOUT THE AUTHOR

...view details