مورینا: ریاست مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے سرائے چھولہ تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک نے ایک نجی اسکول کی بس کو ٹکر مار دی جس سے بس میں سوار ایک درجن بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے مورینہ کے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو اسکول سے گھر لے جارہی تھی کہ آگرہ ممبئی نیشنل ہائی وے پر گاؤں پپرائی کے نزدیک سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر مار دی، جس سے بس میں سوار ایک درجن بچے زخمی ہوگئے۔ School Bus Accident in Morena
یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Alwar ٹرک کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار ہلاک