اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال میں بین مذاہب کے درمیان دیوالی ملن - دیوالی ملن پروگرام

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'سرو دھرم سدبھاؤنا منچ' کے زیراہتمام بین مذاہب رہنماؤں کے درمیان دیوالی ملن پروگرام منعقد کیا گیا۔

بھوپال میں بین مذاہب کے درمیان دیوالی ملن

By

Published : Nov 5, 2019, 6:04 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'سرو دھرم سدبھاؤنا منچ' کے زیراہتمام بین مذاہب رہنماؤں کے درمیان دیوالی ملن پروگرام منعقد کیا گیا۔

بھوپال میں بین مذاہب کے درمیان دیوالی ملن

یہ پروگرام قومی یکجہتی اور سدبھاؤنا کے دیوالی ملن پروگرام'سیدھیشور مندر' میں منعقد کیا گیا-

اس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں شرکت کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے مذہبی شرکا نے یک زبان ہوکر کہا کہ ہمارا مقصد ہے کی لوگوں کے دلوں کے اندر سے برائی کو نکالا جائے اور لوگوں میں انسانیت کو جگایا جائے-

اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ سبھی مذاہب کے تہوار مندر، مسجد،گرودوارے اور گرجا گھروں میں جاکر منایا جانا چاہئے تاکہ قومی یکجہتی کو فروغ ملے اور ملک میں امن اور سکون قائم ہو-

ABOUT THE AUTHOR

...view details