اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال: دگوجے سنگھ کے مدمقابل سادھوی پرگیہ سنگھ - سادھوی پرگیہ سنگھ

لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کی الیکشن کمیٹی نے مدھیہ پردیش کی پارلیمانی سیٹ کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

sadhvi pragya singh thakur

By

Published : Apr 17, 2019, 5:09 PM IST

بی جے پی نے 22 ویں فہرست میں مدھیہ پردیش کی گُنا سیٹ سے ڈاکٹر کے پی یادو، ساگر سیٹ سے راج بہادر سنگھ، ودیشا سیٹ سے رماکانت بھارگو اور بھوپال سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

بی جے پی نے امیدواروں کی 22 ویں فہرست جاری کی

واضح رہے کہ کانگریس پارٹی نے سینیئر رہنما دگوجے سنگھ کو بھوپال سے انتخابی میدان میں اتارا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details