اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت - ایم پی کی خبریں

ضلع ستنا میں ایک موٹر سائیکل سوار گائے سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت
سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت

By

Published : Oct 8, 2020, 2:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق رام پور باگھے لان تھانہ علاقے کے رگھوناتھ پور میں کل موٹرسائیکل سے بادل سنگھ جارہا تھا کہ وہ ایک گائے سے ٹکرا گیا ۔

شدید طورپر زخمی بادل کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details