پولیس ذرائع کے مطابق چھندواڑہ-بیتول شاہراہ پر نرسلا گرام کے قریب ایک بس اور پک اپ گاڑی میں ٹکر ہو جانے سے پک اپ وین میں سوار چار افراد افراد ہلاک ہو گئے، وہیں بس میں سوار مسافر بھی زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجہ گھنا دھند بتایا جا رہا ہے۔
مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک - مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ سے چار افراد ہلاک
مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ کے بیتول شاہراہ پر بس کی ٹکر سے پک اپ گاڑی میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک
بس بھوپال سے چھندواڑہ آ رہی تھی اور پک اپ وین قریبی گاؤں گرام ساؤنوری جا رہی تھی۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
پولیس حادثے کی جانچ کر رہی ہے۔