اندور کے ماہو علاقے میں گذشتہ دنوں چار سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو جب پولیس عدالت لے کر پہنچی تو ملزم کی وکیلوں نے پٹائی کی۔
اندور کے ماہو میں گذشتہ دنوں ایک بڑا دردناک واقعہ پیش آیا جب ایک چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے سنسان کھنڈر میں پھینک دیا گیا پولیس نے تفتیش کرکے انکت نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔