ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے معروف شاعر راحت اندوری کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔
انہوں نے خود ٹویٹ کرکے کورونا سے متاثر ہونے کے بارے میں معلومات دی ہیں۔
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے معروف شاعر راحت اندوری کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔
انہوں نے خود ٹویٹ کرکے کورونا سے متاثر ہونے کے بارے میں معلومات دی ہیں۔
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ' کووڈ کے شروعاتی علامت دکھائی دینے پر کل میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دگ وجے سنگھ 'ہیش ٹیگ روزگار دو' مہم میں شامل
راحت اندوری نے کہا کہ اروبندو اسپتال میں داخل ہوں، دعا کیجئے کی میں جلد سے جلد اس بیماری کو شکست دوں، ایک اور التجا ہے کہ مجھے یا گھر کے لوگوں کو فون نہ کریں، آپ کو ٹویٹر اور فیس بک پر میری خیریت ملتی رہے گی۔'