اردو

urdu

ETV Bharat / state

پب جی گیم پر پابندی کا مطالبہ - سسودیا

مدھیہ پردیش کے مندسور کے ممبر اسمبلی یشپال سنگھ سسودیا نے معصوم بچوں کی جان کے لیے خطرہ بن رہے پب جی گیم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سسودیا کا پب جی گیم پر پابندی کا مطالبہ

By

Published : Jun 1, 2019, 11:52 PM IST

سسودیا نے کہا کہ اس کھیل کی وجہ سے ہی گزشتہ 28 مئی کو نیمچ میں ایک 16 برس کے فرقان کی موت ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ اسمبلی کے جزوی سیشن میں اس گیم پر پابندی کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details