اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج - اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مختلف تنظیموں نے جے این یو میں ہوئے تشدد کے خلاف یونیورسٹی کے گیٹ پر احتجاج کیا۔
اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جے این یو طلباء پر حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ اس دوران طلباء نے بی جی پی اور اس کی طلب ونگ اے بی وی پی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ اس مظاہرے میں جہاں طلباء شریک ہوئے وہیں ابٹا، پرگتی لیکھ سنگھ، روپ انکن اور عوام پارٹی نے بھی حصہ لیا۔