اردو

urdu

ETV Bharat / state

این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف روزہ - مدھی پردیش نیوز

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔ اندور میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرین نے روزہ رکھا۔

این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف احتجاج
این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 20, 2020, 1:59 AM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف مظاہرین نے روزہ اور اوپو اس رکھا۔

این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف احتجاج، دیکھیں ویڈیو

مرکزی حکومت کے ذریعے سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف مسلسل آواز بلند ہو رہی ہے، اسی کے چلتے اندور میں پانچ روز سے مسلسل مظاہرین احتجاج کر رہے ہیں۔

مظاہرین نے مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف روزہ اور اوپو اس رکھ کر مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا کی اس سے ہمیں سیاہ قانون کے خلاف لڑنے میں مضبوطی ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details