ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے مہاکالیشور مندر میں کورونا وائرس کے اندیشے کے پیش نظر مندر میں عام لوگوں کا داخلہ آج سے اگلی حکم تک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے سبب مہا کالیشور مندر میں اگلی حکم تک مندر میں عام شردھالوؤں کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے۔
مہا کالیشور مندر میں داخلے پر پابندی - اجین کے مہاکالیشور مندر میں کورونا وائرس کے اندیشے کے پیش نظر مندر میں عام لوگوں کا داخلہ
اجین کے مہاکالیشور مندر میں کورونا وائرس کے اندیشے کے پیش نظر مندر میں عام لوگوں کا داخلہ آج سے آئندہ احکامات تک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
مہا کالیشور مندر میں اگلی حکم تک داخلے پر پابندی
مہاکالیشور مندر انتظامیہ کمیٹی کے ایڈمنسٹریشن ایس راوت نے بتایا کہ کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے مندر کے پجاری اور پروہتوں کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں کیے گئے فیصلے کے مطابق مندر میں سکیورٹی کے نقطہ نظر سے آئندہ حکم تک درشن کرنے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ہر دن ہونے والی بھاسمارتی کے وقت بھی علامتی طور پر ہری اوم جل کے لیے ایک خاتوں کو ہی داخلہ دیا جائے گا۔ جبکہ مہاکال بھگوان کی مکمل حسبِ روایت پوجا وغیرہ جاری رہے گی۔
Last Updated : Mar 21, 2020, 6:33 PM IST