اردو

urdu

ETV Bharat / state

ودیشہ: ماسک نہیں پہننے پر کاررواہی ہوگی - مدھیہ پردیش کی خبر

ایس ڈی ایم انیل سونی نے شہر کا دورہ کیا۔ اس دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر تین شاپ آپریٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دکان کو سیل کردیا گیا۔

ودیشہ: ماسک نہیں پہننے پر کاررواہی ہوگی
ودیشہ: ماسک نہیں پہننے پر کاررواہی ہوگی

By

Published : May 2, 2020, 3:37 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ودیشہ میں کلکٹر ڈاکٹر پنکج جین کی سخت ہدایات کے بعد مقامی انتظامیہ مکمل طور پر چوکس ہوگئی ہے۔

ایس ڈی ایم انیل سونی نے شہر کا دورہ کیا۔ اس دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر تین شاپ آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی۔ دکان کو بھی سیل کردیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر سختی برتنی شروع کردی ہے۔

ایس ڈی ایم انیل سونی نے بھی لوگوں سے ماسک لگانے کی اپیل کی تاکہ انفیکشن کا خطرہ نہ ہو۔

ایس ڈی ایم نے شاپ آپریٹرز کو سخت ہدایات دیں کہ اگر کوئی تاجر ماسک کے بغیر سامان فروخت کرتے ہوئے پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details