ریاست دارالحکومت بھوپال میں پیش آئے گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو بی جے پی کے سینیئر رہنما سریندر ناتھ سنگھ کی قیادت میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔
گنیش وسرجن میں کشتی پلٹنے سے ہلاک ہوئے لوگوں کو بھارتی جنتا پارٹی نے پیش کی گئی خراج عقیدت اس پروگرام میں بھارتی جنتا پارٹی کے سابق رکن اسمبلی سریندر ناتھ سنگھ نے کانگریس پر الزام لگایا کی اتنے بڑے حادثے کے بعد بھی انتظامیہ بیدار نہیں ہوا ہے ۔
کیوں اسی جگہ پر پھر ایک حادثہ پیش آیا ہے حالاں کہ اس حادثے میں کسی جان کا نقصان نہیں ہوا ہے۔