اردو

urdu

ETV Bharat / state

اٹاوہ: تین افراد نے پھانسی لگا کر جان دی - پولیس معاملے

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں الگ الگ علاقوں میں تین افرد نے پھانسی لگا کر جان دے دی۔

اٹاوہ: تین افراد نے پھانسی لگا کر جان دی
اٹاوہ: تین افراد نے پھانسی لگا کر جان دی

By

Published : Aug 10, 2020, 7:58 PM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آکاش تومر نے آج یہاں بتایا کہ پچھائے گاؤں علاقے کے کمیرا گاؤں میں 32 سالہ شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ چکر نگر علاقے میں 35 سالہ شخص اور بکیور علاقے میں 20 سالہ شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

خودکشی کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details