الزامات سے گھرےکھنیادھانا سرکاری گرلس ہاسٹل میں تعینات پریم لتا پاٹھک کو فوری طورپر معطل کردیا گیا ہے۔
ضلع کلیکٹر دفتر سے آج موصول اطلاع کے مطابق ہاسٹل وارڈن پریم لتا پاٹھک نے یوم آزادی پر قومی پرچم الٹا لہرا دیا تھا۔

معاملے میں ان پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی تھی اور ضلع انتظامیہ کے ذریعہ اس معاملے کی جانچ اور ان کے ہاسٹل کی جانچ کرائی گئی تھی۔
ہاسٹل انتطامیہ میں بے ضابطگیاں اور لاپرواہی برتنے کی جانچ رپورٹ میں سامنےآئی تھی۔
جانچ رپورٹ آنے کے بعد ضلع کلیکٹر کے ذریعہ انہیں معطل کرنے کی کارروائی کی گئی اور انہیں فوری طورپر معطل کردیاگیا۔