اردو

urdu

ETV Bharat / state

سندھ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد - sindh river madhya pradesh

سندھ ندی پر بنی ایک پلیا کے نیچے ایک شخص کی لاش ملی۔ اس کی شناخت اس کے کپڑوں کی تلاشی میں ملے آدھار کارڈ سے ہوئی۔

سندھ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد (فائل فوٹو)

By

Published : Oct 29, 2019, 1:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع کے کولارس تھانہ علاقے کے بھڈوتا گاؤں میں واقع سندھ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'کل صبح پولیس سندھ ندی پر بنی ایک پلیا کے نیچے ایک شخص کی لاش ملی۔ اس کی شناخت اس کے کپڑوں کی تلاشی میں ملے آدھار کارڈ سے جگدیش بالمیکی کے طورپر ہوئی ہے، جو آکا لون اشوک نگر، شیوپوری ضلع کے پچاولی گاؤں کا رہنے والا تھا۔

پولیس ابتدائی جانچ میں لاش تقریباً تین دن پرانی بتائی گئی ہے۔

پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details