سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے ایگزیکٹو چیف جسٹس آر ایس جھا مسٹر ٹنڈن کو صبح گیارہ بجے گورنر کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔
اس کے قبل ٹنڈن خصوصی طیارے سے آج یہاں پہنچے۔ اسٹیٹ ہینگر پر ریاست کے تعلقات عامہ کے وزیر پی سی شرما، کئی عوامی نمائندوں اور سیننئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔