اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاپروائی برتنے پراے این ایم برخاست - مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع کے بسائی ذیلی صحت مرکز کی ایک اے این ایم کو اپنے کام کے تئیں لاپروائی برتنے کی پاداش میں برخاست کردیا گیا ہے۔

لاپروائی برتنے پراے این ایم برخاست

By

Published : Nov 24, 2019, 1:47 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر ڈاکٹر اے ایل شرما نے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے ذیلی صحت مرکز کے اے این ایم دمینتی گوسوامی کو حکومت کی اسکیموں کا مناسب طریقے سے نفاذ نہ کرنے اور ملازمین کے ساتھ نازیبا سلوک کئے جانے کے الزام میں کل معطل کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details