اردو

urdu

ETV Bharat / state

Night Curfew in Madhya Pradesh: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر مدھیہ پردیش میں رات کا کرفیونافذ - omicron in madhya pradesh

ریاست مدھیہ پردیش میں بڑھتے کورونا معاملوں کومد نظررکھتے ہوئے کرسمس اورسال نوکی آمد پرریاستی حکومت نے رات کا کرفیو Night Curfew Imposed رات 11بجے سے صبح 5بجے تک نافذ کردیا ہے۔

Night Curfew Imposed:مدھیہ پردیش:کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظررات کا کرفیونافذ
Night Curfew Imposed:مدھیہ پردیش:کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظررات کا کرفیونافذ

By

Published : Dec 24, 2021, 5:40 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں اس سال لوگ نیا سال کھلے عام رات دیر گئےسڑکوں پرنہیں منا سکیں گے۔

Night Curfew Imposed:مدھیہ پردیش:کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظررات کا کرفیونافذ

حکومت نے رات کا کرفیو نافذ Night Curfew Imposed کردیا ہے۔ لوگوں کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہیں۔

اس سے پہلے 17 نومبر کو حکومت نے رات کے کرفیو سمیت کووڈ کی تمام پابندیوں کو ہٹا دیا تھا۔37 دنوں کے بعد اب دوبارہ بڑھتے کورونا کیس کی وجہ سے رات کا کرفیو دوبارہ نافذ کیا گیا۔

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت دی کی صرف وہی لوگ نیا سال منائیں گے جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراک لگوائیں ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست مدھیہ پردیش سے متصل ریاستوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں اومیکرون کا کوئی مریض نہیں ملا ہے۔اس لئے ریاست کی عوام سے اپیل کی گئی ہے کی سبھی احتیاط برتیں اور اپنے اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details