بھوپال سے 32 نمونوں کی جانچ رپورٹ حاصل ہوئی،جس میں سے 29 نمونے نگیٹو پائے گئے لیں تین پازیٹو ہیں۔ متاثر پائے گئے مریضوں میں ایک مرد اور خواتین ہیں۔
رتلام میں کورونا کے تین نئے کیسز - مدھیہ پردیش کے رتلام شہر
مدھیہ پردیش کے رتلام شہر میں آج تین نئے کورونا متاثرین ملنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھکر 23 ہوگئی ہے۔
Breaking News
کورونا پازیٹو پائےگئے تینوں افراد پہلے سے ہی میڈیکل کالج میں داخل ہیں۔فی الحال کُل دس کورونا متاثرین کا علاج کیاجارہا ہے اور سبھی کی حالت بہتر بتائی گئی ہے۔