شہر کے پرانے میونسپل کارپوریشن علاقے کی رہنے والی کورونا پازیٹیو خاتون کی موت اجین میں علاج کے دوران ہوگئی۔
خاتون کو دو دن پہلے ہی اجین ریفر کیا گیا تھا۔ مذکورہ خاتون دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:
اس موت کے بعد ضلع میں اب تک 11 مریضوں کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔