نریندر مودی مقبول رہنما: شیوراج - Chief Minister of Madhya Pradesh
وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے وزیراعظم نریندرمودی کو مقبول رہنما قرار دیا ہے۔
نریندر مودی مقبول رہنما: شیوراج
ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے وزیراعظم نریندرمودی کو مقبول رہنما بتاتے ہوئے آج کہا کہ 'ٹویٹر پر چھ کروڑ سے زیادہ فالوورس ہونا وزیراعظم مودی کی مقبولیت کو ظاہرکرتا ہے، ان کی اس انوکھی خوبی کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔