نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ - nagar nigam employees
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں نگرنگم کے ملازمین کی غنڈہ گردی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں نگم نگم کے ملازمین، خواتین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ، دو معطل
اس واقعے کے بعد کمشنر آشیش سنگھ نے سخت موقف اپناتے ہوئے دونوں ملازمین کو معطل کردیا ہے۔
ملازمین تھانہ پلاسیہ علاقے میں ایم آر 10 روڈ پر فٹ پاتھ سے دکانوں کو ہٹانے پہنچے تھے تبھی یہ واقعہ پیش آیا اور اس کا ویڈیو بھی وائرل ہو گیا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:11 PM IST