ریاست مدھیہ پردیش کے راجگڑھ ضلع کے بیوارہ بس اسٹینڈ پر بس کے اندر نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔
بس کے اندر نابالغہ کی جنسی زیادتی - جنسی زیادتی کے واقعات
ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم اس شرم ناک واقعات کے خلاف حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے، جس کی وجہ سے شرپسند عناصر کے حوصلے بلند ہیں۔
بس کے اندر نابالغ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ لڑکی اندور جا رہی تھی، اسی دوران متاثرہ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔