کمل ناتھ چھندواڑا پہنچے - کمل ناتھ پہنچے چھندواڑا پہنچے
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ آج چھندواڑا پہنچے وہ یہاں تین دنوں تک قیام کریں گے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ آج ہی اپنے آبائی شہر میں میڈیکل کالج اور ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کریں گے۔