ملک بھر میں لاک ڈاؤن دو ہفتوں کے لئے بڑھنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے 4 مئی سے سختی اور شرطوں کے ساتھ آدھے صوبے کو کھولنے کی تیاری کرلی ہے-
مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن میں سختی سے عمل کیا جا ئے گا وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر خارجہ اور وزیر صحت نروتم مشرا اور دیگر وزراء کے ساتھ صوبے میں ریڈ زون کے 9 اورینج زون کے 19 اور گرین زون کی 24 اضلاع کو کھولنے کا فیصلہ لیا ہے -
مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن میں سختی سے عمل کیا جا ئے گا اورینج زون میں 19 اضلاع شامل ہیں: ۔اس زون نے 33% مین پاور کی چھوٹ کو بڑھایا جائے گا اور 50 فیصد کر دیا جائیگا- راشن کے ساتھ ضروری اشیاء کی دکانوں کا وقت بڑھایا جائے گا- ڈسٹرک کرائسس گروپ کے ساتھ بات کرنے کے بعد کنٹینٹ علاقہ چھوڑ کر باقی جگہ چھوٹ دی جا سکتی ہے -
گرین زون میں 24 اضلاع شامل:
ان 24اضلاع میں صنعت اور آفس میں 80 فیصد تک اسٹاف کو منظوری دی جاسکتی ہے- ابھی گرامین علاقوں میں دکانیں کھلی ہے ۔
شہری علاقوں میں بھی دکانیں کھلے گی ۔دکانوں کا وقت ابھی دوپہر12بجے تھا اسے شام 4 سے 6 بجے تک بڑھایا جائے گا- اس زون میں کی دکانوں کھولیں لی جاسکتا ہے -
ریڈ زون میں 19 اضلاع شامل:
اس کنٹمنٹ علاقے میں سختی رہے گی ۔باقی جگہوں راحت مل سکتی ہے۔ 3 می کے بعد شادی کے پروگرام میں قریب سے دس لوگ اور لڑکا لڑکی کے ساتھ مل سکتی ہے۔
آفس میں 33 فیصد اور صنعتی علاقے میں 50 فیصد تک راحت دی جاسکتی ہے۔ کسی بھی ضلع سے جو کورونا متاثر ہے وہاں سے مزدور نہیں لائے جائیں گے -